Showing posts with label amazing. Show all posts
Showing posts with label amazing. Show all posts

Sunday, May 2, 2021

Surah Mumenoon | Urdu translation | Quran Recitation Really Beautiful | ...


بیشک ایمان والے کامیاب ہو گئے۔ جو نماز میں عجزونیاز کرتے ہیں۔ اور جو بیہودہ باتوں سے منہ موڑے رہتے ہیں۔ اور جو زکوٰۃ ادا کرتے ہیں۔ اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ مگر اپنی بیویوں سے یا کنیزوں سے جو انکی مِلک ہوتی ہیں کہ ان سے تعلق قائم کرنے میں انہیں ملامت نہیں۔ اور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ اللہ کی مقرر کی ہوئی حد سے نکل جانے والے ہیں۔ اور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں۔ اور جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں (المومنون 1-11)

The Secret of happiness | Urdu Subbed Ustadh Abdul Rashid Lecture | خوشی...

خوشی کا راز